My Friends and Me In the area was very Famous 26052022
عزیزدوستو! آج تھوڑی میرےدوستوں کے متعلق بی بات جائے کیونکہ میں زیادہ سوشل نہیں ہوں لیکن پھر بھی میں شادی سے پہلے دوستوں کو بھی بھر پور وقت دیا کرتا تھا .میرے سات دوست تھے جن میں ایک میرے پیشے ولا تھا اور باقی چھ میں سے تین پولیس والے ایک دوکان دار ایک تلاش روزگار ایک پیلی ٹیکسی کا ڈرائیور تھا. دوستو ہم سب علاقے میں بڑے اثر رسوخ والے سمجھے جاتے تھے جس طرف سے گزرتے لوگ احترام کرتے تھے کیونکہ ہمارا یہ گروپ سب سے الگ تھلگ تھا . کرسمس پر زیادہ تر لڑکے شراب پیتے ہیں اور اور پیتے تھے پر میں اور ہم میں سے ایک اور دوست نہیں پیتا تھا اور پھر رات مڈ نائٹ ہمارا ایک دوسرے کے گھر میں آنا جانا تھا پر وعدہ یہ تھا کہ ہم ایک دوسرے کے گھر اور گھر والوں کی عزت کریں گے. مطلب یہ تھا کہ بہن، مائیں اور باقی رشتے باہم مشترکہ ہوں گے سو خدا کا احسان ہے ہم نے اس وعدہ کو نبھایا . تو عزیزو ہمارے شب و روز اکٹھے گزارنے لگے اور راتوں بیٹھ کر باتیں کرنا اور پھر کبھی کبھار وی سی آر پر اس دور میں بھارتی فلمیں دیکھنا ہمارا شوق تھا کبھی کبھار سنیما جا کر آرنلڈ شوازنیگر اور ویں ڈیم کی انگلش فلمیں دیکھنا ہمارا معمول تھا. ہر ہفتہ کو یا تو فلم یا پھر بنس روڈ پر جا کر اسپیشل کھانا بھی کھانا ہوتا تھا. زندگی میں یہی تھوڑا سا اچھا دور رہا ہے ورنہ تو زندگی شائد مشکلات و پریشانیوں گو گھر ہی رہی ہے پھر کبھی دوستوں میں ایک دوست تھوڑے چڑ چڑھے تھے ان ہی گھر میں بیٹھ کر چھیڑنے کا بہت مزہ آیا کرتا تھا. پھر اچانک مہاجر قومی موومنٹ ( الطاف حسین )کا دور آیا اور شک کی بیناد پر ہمارے ایک دوست کوجو کہ پولیس میں تھا اور تھا بھی پولیس کمانڈو میں قتل کر دیا گیا اس کو سر میں گولی ماری گئی یہ واقعہ کورنگی ڈھائی نمبر کوسٹ گارڈ کے علاقے میں پیش آیا جو ان دنو مہاجر قومی موومنٹ کا گنجان آباد تھا یہ دل ہلا دینے والا واقعہ مجھے آج بھی یاد ہے میں بہت کم کسی وجہ سے روتا ہوں مگر اس کے قتل پر میں بھی اپنے آنسو نا روک پایا. 😭😭😭😭😭 پھر ایک عرصہ تک ہم اس کو یاد کرتے رہے بڑھا ہی جی دار دوست تھا . پھر ،میرے دوستوں میں سے ایک اور دوست نے پولیس کی نوکری کر لی جو ابھی بھی پولیس میں ہی ہے . اور میرے دوستوں میں سے ایک اور دوست اب اس دنیا میں نہیں ر ہے میرے اس دوست کو ذیابطیس کا مرض ہو گیا اور پھر وقت کا دھارا اسے بھی اپنے ساتھ بھا لے گیا 😭😭😭😭😭. سارے دوستوں میں یہ وہ دوست تھا جو جگہ جگہ میرے ساتھ کھڑا ہوتا تھا 😭😭 میرے ان دوستوں میں سے ایک اب ڈیفنس میں دوقیوم آباد اور ایک یو ایس اے میں بیٹھا ہے .........داستان ابھی جاری ہے جانا نہیں ہم ملیں گے --------
Translation:
Dear friends! Let's talk a little bit about my friends today because I'm not very social but still I used to spend a lot of time with my friends before marriage. A shopkeeper looking for a job was the driver of a yellow taxi. Friends, we were all considered to be influential in the area which was respected by the people passing by because this group of ours was the most isolated. At Christmas most of the boys drank and drank but one of us and another friend did not drink and then at midnight we had to go to each other's house but the promise was that we would go to each other's house and house. Will respect those. This meant that sisters, mothers and the rest of the relationship would be together, so by the grace of God we kept this promise. So dear ones, we used to spend our days and nights together and we used to sit and talk at night and then sometimes we used to watch Indian movies on VCR in those days. Every Saturday there was a movie or a special meal at Buns Road. This has been a bit of a good time in life, otherwise life would have been a lot of troubles and worries at home. Then came the Mohajir Qaumi Movement (Altaaf Husain) and on suspicion a friend of ours who was in the police and was also killed in the police commando was shot in the head. I still remember this heartbreaking incident which took place in the densely populated area of Mohajir Qaumi Movement. I rarely cry for any reason but I could not hold back my tears over his murder. 😭😭😭😭😭 Then for a while we kept remembering him was a very close friend. Then, another friend of mine got a job with the police who is still in the police. And another friend of mine is no more in this world. This friend of mine got diabetes and then the current of time took him away too. Of all the friends, he was the one who stood by me from place to place. No we will meet -------------------




Comments
Post a Comment