I Lost My First Baby

ہیلو میرے پیارے دوستو کیسے ہیں آپ خداوند میں پوری امید ہے کہ سب کچھ اچھا ہی ہو گا ..... تو ہم بات کر رہے تھے میرے سسرال کی . ان کے بارے میں کیا بتاوں سارے بہت اچھے ہیں اور خاص طور پر میری ساس ماں جو شائد سب ہی کی ہوتی ہیں. مری ساس میرا بہت خیال بھی رکھتی رہی ہیں اور عزت احترام بھی بے حد دیتی رہی ہیں میں اپنی بات کو ماضی میں اس لئے کر رہا ہوں کیونکہ آج کل وہ راولپنڈی میں ہیں اپنے بڑے بیٹے کے ساتھ. بڑی ہی سگھڑ خاتون ہیں ہر لحاظ سے ، چاہے مہمان داری ہو یا کہیں مہمان بننا دونوں میں ہی اچھے رکھ رکھاؤ کی مالک ہیں. سسر جی ذرا فرق مزاج کے ہیں جو میں زیادہ ضروری نہیں سمجھتا کہ بیان کروں . تو میں جسے ہی سسرال پہنچا تو میری مہمان داری شروع ہو گئی .میرے ایک سالہ جی ڈی آئ خان سے آیا ہوا تھا اس نے میری بڑی خدمات کی میرے گھٹنے پر کچھ خاص دوائی دودھ سے بنا کر باندھی کہ جلد ٹھیک ہو جائے . سسرال نے اپنی ساری خدمات مجھے دیں . تو دستو وقت آ گیا کہ میری والدہ مرحومہ مجھے لینے آ گئیں اور پھر بہو سمیت سارے لوگ واپس گھر پہنچ گئے .اور اگلے سارے مظالم سہنے کے لئے تیاری شروع ہو گئی . وہ یہ کہ جو زیور ہم نے دلہن کو پہنایا تھا وہ قسطوں کا تھا .دوستو جیسا کہ میں آپ کو بتا چکا ہوں کہ میرے پاس شادی کے لئے کو انتظام نہیں تھا اور یہ شادی میں نے خود ہی کرنی تھی جو کہ آپ سارے حالات کو جانتے آ رہے ہیں. تو جس جیولر سے زیور لاے تھے وہ دکان پر قسط نا پہنچانے ک وجہ سے گھر پر لینے آ گئے . اور پھر جو وصولی والا تھا اس کا کہنا یہ تھا کہ زیور سارا واپس لے لیا جائے گا اور جب قسط دے دی جائے گی تو پھر واپس ملے گا دوتو ذرا سوچئے کہ نئی نوویلی دلہن سے اس کا سارا سونا لے لیا جائے تو کیسا محسوس ہٹا ہے. دلہن نے مری حالت کو سمجھتے ہوے صبر کا مظاہرہ کیا اور پھر سارا سونا سواے دو انگوٹھیوں اور چوڑیوں کے جو وہ میکے سے لائی تھی دے دیا. اور پھر پریشان حال بیٹھ گئی ........... اب میں سود والے پٹھان کا سامنا کرنے لگا اور پھر دونوں نوکریوں پر جانے لگا لیکن ذہنی دباو نے پیچھا نہیں چھوڑا خدا کی طرف سے جب منظوری ہوئی تو ہمیں ہمارے پہلی اولاد کی امید ہوئی  اور دن مہینے انتظار میں گزارنے لگے گھر میں پریشانی اور ذہنی دباؤ بڑھتا جا رہا تھا . اور اسی کے دوران جب بہو کو میکے جانا تھا وہی جو کہتے ہیں کہ پہلی اولاد میکے میں ہو کیونکہ دلہن شرماتی ہے . پر جب سسرال میکے میں آ کر ڈاکٹر سے چیک کروایا تو اس نے کہا کہ بچے کی حرکت بینڈ ہے جو بار بار چیک کرنے پر بھی یہی نتیجہ نکلا . پھر کیا تھا میں سکول میں ڈیوٹی پر تحت سالے نے فون کر کے بلوایا کا صبا کی طبیعت ٹھیک نہیں . میں سکول سے جلدی چھٹی لے کر گھر گیا اور وں کو بتایا ........ تو پھر کیا تھا میرے ساتھ میری ماں کو  آنا چاہیے تھا کہ میری بہو کی طبعیت خراب ہے تو  میں پتا کروں لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا میں اکیلا ہے چل پڑا اپنی زوجہ کی ڈھارس بندھانے ...... سسرال پہنچنے کی بجاے ہدایات یہ ملی کہ سیدھا اسپتال آنا ہے. سو میں وہیں چلا گیا اور وہاں پہنچ کر پتا چلا کہ بچہ فوت ہو چکا ہے اور ہمیں پتا ہی نہیں چلا .................... 😰😰😰😰😰😰😰😭😭😭😭😭  ہماری پہلی اولاد میری پریشانیوں کا شکار ہو گئی .....................







----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

Translation

Hello my dear friends how are you god i hope everything will be fine ..... so we were talking about my father-in-law What can I say about them all are very good and especially my mother-in-law who probably belongs to everyone. My mother-in-law has been taking good care of me and giving me a lot of respect. I am doing my thing in the past because nowadays she is in Rawalpindi with her eldest son. She is a very strong woman in every way, whether it is hospitality or being a guest, she has good manners in both. Father-in-law, there are slight differences in temperament which I do not consider necessary. So as soon as I reached my father-in-law, my hospitality started. My one-year-old came from GDI Khan. Father-in-law gave me all his services. So it was time for my late mother to come and pick me up and then all the people including the daughter-in-law came back home. And the preparations for the next atrocities started. The jewelry we wore to the bride was of installment Are coming to know. So the jeweler from whom they had brought the jewelery came to the house to pick it up as the installment was not delivered to the shop. And then the one who was going to collect said that all the jewelry will be taken back and when the installment is paid then it will be returned again. Is. The bride, realizing the condition of the dead, showed patience and then gave all the gold except the two rings and bangles she had brought from Mecca. And then she got upset ........... Now I started to face the interest bearing Pathan and then I started going to both the jobs but the mental pressure did not leave me behind. The first child was expected and the days and months of waiting were spent at home. Anxiety and stress were increasing in the house. And at the same time, when the daughter-in-law had to go to Mecca, the one who says that the first child should be in Mecca, because the bride is ashamed. But when the father-in-law came to Mackay and got checked by the doctor, he said that the baby's movement is band which the same result came out after repeated checks. Then what happened? I was on duty at school. I hurried home from school and told her ........ then what happened then my mother should have come with me that my daughter-in-law's condition is bad then I should find out but nothing like that happened in me Alone, he had to walk to strengthen his wife's courage. So I went there and when I got there I found out that the baby was dead and we didn't know .................... پہلی Our first child became a victim of my troubles .....................





Comments

Popular posts from this blog

There is another incident/Explosion had happened in my life

Marriage Of My sisters