HARBOR LIGHT SCHOOL AND ASSEMBLIES OF GOD CHURCH
ہیلو دوستو ! اسلام و علیکم ! آج ہم بات کو وہیں سے شروع کریں گے جہاں سے ہم نے چھوڑا تھا ہاربر لائٹ سکول کو ہم نے سن ٢٠١٥ میں شرو کیا اور جن بچوں کو لے کر چلے تھے بڑے ہی کمزور تھے ہم نے محنت کر کے ان کو اس قابل بنایا کے وہ دسویں کا امتحان دینے کے قابل ہو گئے پر عزیزو ہمیں طور پر کوئی فائدہ نہیں ہوا ہم ہر مہینے بھکاریوں کی طرح پادری پرویز سے ما نگا کرتے تھے کے ہمارے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں ہمیں دیں اور وہ ہم پر احسان کر کے ہمیں دیا کرتے تھے ان کو ایسا کر کے اچھا لگتا تھا اور ہمیں یہ سب کر کے برا ----- وقت کے ساتھ حالات کچھ ایسے ہوگئے کہ ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم یہ سکول چھوڑ دیں گے پر ہر روز یہ بحث ہوتی کہ پادری پرویز برا منائیں گے کہ مجھے بیچ میں چھوڑ دیا ہمیں یہ بلکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ وہ ہمیں اس طرح خوار کردیں گے دوستو اس سکول میں کم از کم مجھے کبھی بھی سکول جیسا ماحول نہیں لگا اور نہ مجھے وہاں اپنی تعلیمی صلاحیت کو استعمال کرنے کا موقح نصیب نہیں ہوا ------- تو عزیزو پھر فیصلہ ہو گیا ----- وہ کیسے اس شخص کو علاقے سے بھاگ کر جان بچانی پڑی جو کبھی اس علاق...