HARBOR LIGHT SCHOOL AND ASSEMBLIES OF GOD CHURCH

ہیلو دوستو ! اسلام و علیکم ! آج ہم بات کو وہیں سے شروع کریں گے جہاں سے ہم نے چھوڑا تھا ہاربر لائٹ سکول کو ہم نے سن ٢٠١٥ میں شرو کیا اور جن بچوں کو لے کر چلے تھے بڑے ہی کمزور تھے ہم نے محنت کر کے ان کو اس قابل بنایا کے وہ دسویں کا امتحان دینے کے قابل ہو گئے پر عزیزو ہمیں طور پر کوئی فائدہ نہیں ہوا ہم ہر مہینے بھکاریوں کی طرح پادری پرویز سے ما نگا کرتے تھے کے ہمارے پاس  پیسے ختم ہو گئے ہیں ہمیں دیں اور وہ ہم پر احسان کر کے ہمیں دیا کرتے تھے ان کو ایسا کر کے اچھا لگتا تھا اور ہمیں یہ سب کر کے برا ----- وقت کے ساتھ حالات کچھ ایسے  ہوگئے کہ  ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم یہ سکول چھوڑ دیں گے پر ہر روز یہ بحث ہوتی کہ پادری پرویز برا منائیں گے کہ مجھے بیچ میں چھوڑ دیا ہمیں یہ بلکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ وہ ہمیں اس طرح خوار کردیں گے دوستو اس سکول میں کم از کم مجھے کبھی بھی سکول جیسا ماحول نہیں لگا اور نہ مجھے وہاں اپنی تعلیمی صلاحیت کو استعمال کرنے کا موقح نصیب نہیں ہوا ------- تو عزیزو پھر فیصلہ ہو گیا -----  وہ کیسے اس شخص کو علاقے سے بھاگ کر جان بچانی پڑی جو کبھی اس علاقے کا بادشاہ کہلاتا تھا جو کسی کو اپنی برابری کا نہیں جانتا تھا تو دوستو علاقے میں اس کا ایک شادی شدہ خاتون کے ساتھ ناجائز تعلق قائم تھا کسی کو علم نہیں تھا کب سے یہ چل رہا تھا پھر نا جانے کس وقت اور کس نے ان کی ویڈیو بنا کر خاتون کے ورثہ کو بھیج دی اور پھر کیا تھا علاقے میں کہرام مچ گیا اس وقت پادری پرویز پنجاب میں تھا یا پھر جب یہ خبر تھوڑی سی پھیلی تو وہ اپنی والدہ کی بیماری کا بہانہ کر کے چلے گئے کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں لیکن معاملہ کافی حد تک گرم تھا جب وہ واپس آے خاتون کے ورثہ نے پولیس میں ایف آئی آر درج کرا دی تو ٹھیک اسی دن پولیس نے ریڈ کی اور چونکہ پادری پرویز کے بھی ان پولیس والوں سے رابطہ تھا اس لئے انہوں نے آنے سے پہلے ہی ان کو خبر کر دی اور پھر پادری پرویز بھاگنے میں کامیاب ہو گیا اور وہ دن اور آج کا دن پلوکے کو اور خاتون کے ورثہ کو نہیں ملا  ---------- دوستو اس میں ہمارا کیا فائدہ اور کیا نقصان ہوا -------- سب سے پہلے تو ہم دونوں میاں بیوی کی نوکری ختم ہو گئی ------ دوسرے ان اساتذہ کی بھی نوکری گئی جو ہمارے ساتھ سکول میں خدمات سر انجام دے رہے تھے اور اس سے بڑھ کر ان بچوں کا جو اس ادارے میں تعلیم حاصل کر رہے تھے کیوں کہ پادری پرویز نے سکول  کی فیس زیادہ نہیں رکھی تھی اور نا وہ لوگ دے ہی سکتے تھے تو ایک طرح سے آنے والی نسل کو تعلیم سے محروم کر دیا ان بچوں کی تعلیم چھوٹ گئی جن کو ہم نے بڑی مشکل سے پڑھنے کے لئے تیّار کیا تھا 

ہمارا اس میں کچھ فائدہ یہ ہوا کہ پادری پرویز کا ہماری فمیلی میں آنا جانا کچھ  زیادہ ہو گیا تھا جس کی واضح سے ہماری بیٹیاں ان کے بیٹوں کی گندی نظر سے محفوظ نہیں تھیں ہم چاہتے ہوے بھی کچھ کر نہیں پا رہے تھے صرف روزانہ میں اور میری بیوی ہم دعا کیا کرتے تھے کہ خدایا تو ہی کوئی راستہ دکھا تو پھر ---- ہم جانتے ہیں اور خاص طور پر میرا ذاتی تجربہ ہے کہ خدا نے مجھے کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹایا --------- اس نے میری جھولی میں وہ سب کچھ ڈال دیا جو میں چاہتا تھا اور خاموشی سے اس گندگی کو دور کار دیا ------- وہ فیملی پوری پنجاب چلی گئی اور پھر وہاں جانے کے بعد بھی ان کو سبق نہیں ملا رابطہ کرنے کی بڑی کوشش ہوتی رہی لیکن جب میں نے ذرا سی سخت زبان استمال کی تو شائد ان کی سمجھ میں آ گیا کہ جو ہم سوچ رہے ہیں ایسا نہیں ہو سکتا ---------- پادری پرویز امریکہ جا کر بیٹھ گیا اور ان کی فیملی پنجاب اور ہم پھر نئی نوکری کی تلاش میں لگ گئے ------------ ابھی جائے گا نہیں میں ابھی حاضر ہوتا ہوں ----------



















-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

English Translation:

Hello friends! Islam and peace! Today we will start from where we left the Harbor Light School in 2015 and the children we took were very weak and we worked hard to make them capable. We were able to take the 10th exam, but dear, it did not help us. Every month, we used to ask Pastor Parvez like beggars that we have run out of money, and he used to give it to us. They were good to do so and we did all this bad ----- over time, the situation became something that we decided that we would leave this school, but every day it was debated that Pastor Pervez Bad They will celebrate that they left me in the middle. We had no idea that they would humiliate us like this, friends. At least in this school, I never felt like a school environment and I did not have the opportunity to use my academic ability there. No luck------- So dear, then the decision was made----- How did he have to run away from the area to save his life, who was once called the king of the area, who knows no one as his equal? Friends, he had an illicit relationship with a married woman in the area. No one knew how long it had been going on. Then, I don't know when and who made a video of it and sent it to the woman's heirs, and then what? There was chaos in the area, at that time Pastor Pervez was in Punjab or when this news spread a little, he went away on the pretext of his mother's illness. It is not known exactly, but the matter was hot enough when he returned. K's heirs filed an FIR with the police, so the police raided the police on the same day and since Pastor Parvez also had contact with these policemen, they informed them before coming and then Pastor Parvez ran away. Succeeded and that day and today's day did not get Paluke and Khatun's heritage--------- Friends, what was our gain and what was our loss in this-------- First of all So the job of both of us husband and wife ended----- other teachers who were serving in the school along with us and more than that the children who are studying in this institution also lost their jobs. There were because Pastor Parvez did not keep the school fees high and those people could not afford it, so in a way, the next generation was deprived of education.

We had some benefit in this that Pastor Parvez's visits to our family became more and more, which clearly shows that our daughters were not safe from the evil eyes of his sons. And my wife, we used to pray that God would show us a way then ---- we know and especially my personal experience that God has never returned me empty handed --------- He put everything I wanted in my cradle and quietly removed the filth------- that family moved all over Punjab and even after they moved there they didn't learn to communicate. There was a lot of effort, but when I used a little harsh language, maybe they understood that what we were thinking could not happen. And his family Punjab and we again started looking for a new job----------- Abhi Jayga Nai I am present now----------

Comments

Popular posts from this blog

I Lost My First Baby

There is another incident/Explosion had happened in my life

Marriage Of My sisters