HARBOR LIGHT SCHOOL STAFF AND STUDENTS
میرے عزیز او پیارے دوستو ! میں خوش ہوں کیونکہ مجھے دو دن سے لکھنے کا موقع مل رہا ہے - تو عزیزو میں آپ کو ہاربر لائٹ سکول میں اپنی اور اپنی بیوی کی ٹیچنگ کے بارے میں بتا رہا تھا ----- یہ سکول ایسا تھا کہ نا تو سارے سٹوڈنٹ یونیفارم میں آتے تھے اور نا ہی باقاعدگی سے آتے تھے چھٹی کرتے پر اس پر ذرا بھی ندامت نہیں ہوتی تھی کہ ہم آج چھٹی پر ہیں تو سکول کے اساتذہ کے سامنے نا جائیں کہ کہیں وہ یہ نا نا سمجھ لیں کہ ہم نے چھٹی کا بہانہ کیا ہے- بلکہ وہ تو اساتذہ کو خاص طور سے سلام کرنے اور سامنے سے گزرنے کو اپنا فخر سمجھتے تھے- ہوم ورک نا کر کے آنا ان کی روزانہ کی عادت میں شامل تھا-نا وہ ٹھیک سے دئے گئے ٹسٹ کی تیاری کر کے آتے تھے. اور جب میں ذرا سختی کرنے کی کوشش کرتا تو سکول کی پرنسپل صاحبہ کہہ دیتیں کہ اتنی سختی نا کیا کریں پھر میں تو معاون تھا برا سا منہ بنا کے رہ جاتا تھا کہ اب سکول کی پرنسپل کا حکم ہے تو ماننا ضروری ہے - ادھر ٹیچرز کی بھی ایک الگ ہی کہانی تھی دو ٹیچرز دوران سکول اپنے بچوں کو دودھ پلاتے کھانا کھلاتے تھے ایک وں میں سے بریسٹ فیڈ بھی کرتی تھیں مجھے یہ دیکھ کر برا تو لگتا تھا پر یہ ساری سہولتیں پادری پرویز کی طرف سے تھیں جن کو سکول میں بچوں کی تعلیم سے کم اور سکول کی مد میں آنے والی امداد سے زیادہ دلچسپی تھی- خود وہ دکھاوے سے بھر پور تھے اور دوسرے بندے کو ایسے جانتے تھے جیسیا کہ یہ تو بلکل ہی نا واقف ہے پولیس والوں کو عید تہوار پر تحفہ تحائف دے کر علاقے میں اپنی بری عزت سمجتھے تھے علاقے میں بھی ضرورت مند مسیحی بھائیوں کی امداد کر کہ ان سے اپنی ہاں میں ہاں کہنے پر مجبور کرتےتہے- عید تہوار کے علاوہ بھی لوگوں کی ضرورتوں کو پورا کر کے ان پر احسان کرتے تھے -------
حالانکہ حقیقت یہ تھی کہ باہر ممالک سے جو لوگ ان کو پیسہ بھیجتے تھے وہ ان لوگوں کے لئے ہی بھیجھتے تھے کہ پادری پرویز ان لوگوں کی ضرورتوں کو دیکھتا ہے مگر پادری ان لوگوں پر احسان جتاتا تھا کہ میں آپ لوگوں کی ضرورت پوری کر رہا ہوں تو میں جب آواز دوں تو جی کر کے آنا ہے پادری پرویز کو شائد خدا یاد نہیں تھا اس لئے وہ ایسی حرکتیں کرتے تھے- کبھی کبھار تو وہ میرے اور صبا کر ساتھ بھی کر جاتے تھے یعنی ہلکی بات. مگر ہم زیادہ نہیں کرانے دیتے تھے کیونکہ ہم دونوں باقاعدہ تربیت یافتہ ٹیچرز تھے بات ہم کسی کی نہیں سنتے تھے.کیوں کہ نے سکول کے سارے معاملات کو اچھے سے سنمبھال رکھا تھا. دوستو ! وقت گزرتا چلا گیا.سکول میں ایک دفعہ چودہ اگست پر یوم آزادی وہ پروگرام لوگ آج بھی یاد کرتے ہیں ٹیچر بچے سب---------
----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Translation
My dear friends! I am happy because I have been writing for two days - so dear I was telling you about my and my wife's teaching at Harbor Light School ----- this school was not all students We used to come in uniform and we didn't come regularly but we didn't feel any remorse that we are on holiday today. What's more - he was especially proud to greet the teachers and pass in front of them - it was part of his daily routine not to do his homework - he didn't come prepared for the test properly. Were. And when I tried to be a little bit strict, the principal of the school would tell me not to be so strict. Then I was a helper and I was left with a bad face. There was also a different story. Two teachers used to breastfeed and feed their children during school. One of them also used to breastfeed. I was sad to see this but all these facilities were provided by Pastor Pervez who He was less interested in children's education and more interested in school aid - he was full of ostentation and knew the other servant as if he was completely unfamiliar with giving presents to the police on Eid. He used to consider it his bad honor in the area to help the needy Christian brothers in the area and force them to say yes to him. ----
Although the fact was that the people who sent money to them from abroad used to send it only for the people that Pastor Pervez sees their needs but the Pastor was kind to them that I am meeting your needs. Pastor Pervez probably didn't remember God, so he used to do such things. But we didn't do much because we were both well-trained teachers and we didn't listen to anyone because he took care of all the school affairs. Friends ! Time went by. Once upon a time in school on 14th August, Independence Day, those programs are still remembered by the people. Teachers, children, all ---------


Comments
Post a Comment