I PURCHASED A YELLOW CAB AND TRIED TO MAKE IT FOR MY EARNINGS

 پیارے دوستو ! اسلام و علیکم - دوستو میں آپ سے معافی چاہتا ہو جو آپ سے کچھ دنوں کے لئے رابطہ ٹوٹ گیا پر اس میں کچھ خرابیاں بجلی کی اور پھر کچھ میری مصروفیت خیر ساری باتیں اپنی جگہ پر آپ میرے لیے مقدم ہیں جو وقت نکال کر میرے لکھے ہوے کو پڑھتے ہیں. تو دوستو میں نے یلو کب خریدی جو پیسہ مجھے میرے سالویشن آرمی سکول سے ملا میں نے ایک خیبر ٹیکسی خرید لی اور پھر لگا اور لوگوں کی طرح قسمت آزمانے لگا میں اتنا ماہر ٹیکسی ڈرائیور نا تھا - پہلے اس پر اپنی ڈرائیونگ میں مہارت پیدا کی کی اور پھر ابھی مہارت جاری تھی تو گاڑی کا انجن جواب دے گیا پینتیس(٣٥) سے چالیس ہزار کا خرچہ کرنا پڑھا پھر اس کو رواں کیا اور روزی کرنے کی کوشش کی پر شائد خدا کی مرضی نا تھی کچھ خاطر خواہ آمدنی نہیں ہوئی اور دن بدن جیب ہی سے خرچ کرنا پڑھتے تھے یعنی گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے ٹیکسی کوئی خاص فائدہ مند ثابت نہیں ہو رہی تھی.پھر بھی کچھ وقت میں اور پھر کچھ وقت میرے سالہ صاحب روزی کرنے کی کوشش کرنے لگے. گاڑی میں روز بروز کوئی  نا کوئی کام بھی نکلتا رہتا تھا مجھے وو ٹیکسی مہنگی پڑ  رہی تھی پر کیا کرتا میں نے بھی ضد پکڑ لی کہ روزی اب اسی پر کرنی ہے - ٹیچنگ چھوڑ دی. روز ٹیکسی لے کر نکلتا اور رات گئے واپس لوٹتا تھا .پر کمائی کچھ بھی نا تھی مشکل سے گاڑی کا تیل پانی پورا ہو رہا تھا. اور پھر اس وقت میرے پاس سالویشن آرمی اور گھر میں سے جو رقم ملی تھی وہ پیسہ تھا محسوس نہیں ہوتا تھا پورا کر رہا تھا پر آج  جب سوچتا ہو تو بہت افسوس ہوتا ہے کہ میں نے کتنا پیسہ برباد کیا ہے-پھر حالات دن بدن خراب سے خراب ہوتے چلے گئے اور میرا بینک خالی ہوتا چلا گیا پھر ایک دوست نے اپنی بڑی گاری ہیندائی گاڑی دی اور کہا کہ میری گاڑی میں پٹرول ان نہیں اور آپ مجھے اپنی گاری دو تاکہ میں دادو سے ہو کر آ جاؤں میں نے دے دی اور جب گاڑی واپس آئی تو پوری کھل چکی تھی امن اس کو جگہ جگہ سے ویلڈ کرایا لیکن گاڑی ٹھیک نا ہو سکی. اور پھر میں نے اسے کار پینٹر اور ڈینٹنگ پینٹنگ کے لئے کھڑی کر دیا اور میں خود ایک کوکنگ آئل کمپنی میں ملازم ہو گیا جاب اچھی تھی پر اس میں محنت زیادہ تھی کیونکہ میں اس لیبارٹری میں جونیر تھا اس لائے پہلے سے کام کرنے والے لوگ مجھ سے زیادہ کام لاتے تھے لیکن میں بہرحال کام آہستہ آہستہ سیکھ رہا تھا یہاں گاڑی کی نگرانی میں نے کہنے کو ایک دوست کے حوالے کی لیکن وو دوست مجھے لوٹ کے کھا گیا..میں اس پر ترس کر کہ روز پیسے دیتا تھا کہ وو میری گاڑی بنوا رہا ہے پر گاری کے پاس اس وقت آتا تھا جب میرے فیکٹری سے آنے کا وقت ہوتا تھا. میرا بینک میں پیسہ کم ہوتا گیا.اس وقت ہم روئل سٹی کراے پر رہتے . میں فیکٹری سے جو لا رہا تھا اور وائف بھی جو کما رہی تھی ہوم مل جل کر گھر چلا رہے تھے پر بجاۓ کچھ بچانے کے ہم اپنی جمع پونجی خرچ کرتے جا رہے تھے........













----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

Translation

Dear friends! Hello friends - I apologize to you friends who lost contact with you for a few days but there were some glitches in it and then some of my busyness. All things are in their place. Let's read. So friends, when did I buy Yellow, the money I got from my Salvation Army School, I bought a Khyber taxi and then I started trying my luck like people, I was not such a skilled taxi driver - first I mastered my driving skills. And then the skill was still going on, then the engine of the car was answered, I had to spend thirty-five (forty) to forty thousand, then I started it and tried to make a living, but maybe it was not God's will, there was no significant income and I used to spend more and more on out-of-pocket expenses, ie the taxi was not proving to be very useful for meeting the expenses of the house. Every day I used to get out of the car for some work. I was getting expensive taxi, but what can I do? He used to take a taxi during the day and return at night .But he did not earn anything. And then at that time I had the money I got from the Salvation Army and the house, I didn't feel like I was fulfilling it, but today when I think about it, I feel very sorry for how much money I have wasted. From bad to worse and my bank emptied then a friend gave me his big car Hyundai car and said there is no petrol in my car and you give me your car so that I can come through Dadu I gave And when the car came back, it was completely open. Aman welded it from place to place, but the car could not be repaired. And then I hired him for a car painter and denting painting and I got myself a job at a cooking oil company. The job was good but it was hard work because I was a junior in that lab. They used to bring more work than me but I was learning the job slowly anyway. Here I took care of the car. I handed it over to a friend, but that friend robbed me and ate me. I used to come to the car when it was time to come from my factory. I ran out of money in my bank. At that time we lived in Royal City Rent. What I was bringing from the factory and also the wife who was earning were running the house together, but instead of saving something, we were spending our savings ........




Comments

Popular posts from this blog

I Lost My First Baby

There is another incident/Explosion had happened in my life

Marriage Of My sisters