Denting Painting of My Yellow Cab and My Job In Cooking Oil Company

اسلام و علیکم  صبح بخیر ! دوستو میری سرگرمیاں کچھ بے ترتیب سی ہو گئی ہیں اس لئے معذرت خواہ ہوں جو روزانہ لکھ نہیں پا رہا مگر جونہی مجھے وقت ملا ہے میں نے غنیمت جان کر لکھنا شروع کر دیا ہے ----- تو عزیزو میری یلو کیب رہی تھی اور بینک میں پڑا پیسہ خرچ ہو رہا تھا اور میں شج آباد کوکنگ آئل کمپنی میں بطور مدد گار تجزیہ کار کے کام کر رہا تھا وو لوگ کوئی اتنی بڑی رقم تنخواہ میں نہیں دے رہے تھے لیکن پھر بھی میں مطمئن تھا اور وو لوگ جونیئر ہونے کے ناطے کام بھی بہت لیتے تھے کبھی ادھر کبھی ادھر بھیج دیتے تھے.-------- لیکن میں نے وہاں بہت کچھ سیکھا  کوکنگ آئل کو پیکنگ سے پہلے کم و بیش آٹھ سے دس ٹسٹ کر کے پیک کرے ہیں ان میں سے مجھے تقریبا سارے آتے تھے. ایک وقت آیا کہ میں رات میں پوری شفٹ ہینڈل کرنے لگا اور اگر میں وہاں کام جاری رکھتا تو سینئیر بھی ہو جاتا اور مالی طور پر بھی اضافہ ہوتا  پر شائد  خدا پاک نے میری میرے نصیب میں پڑھانا ہی لکھ کر دنیا میں بھیجا تھا امن اس کمپنی میں صرف ایک سال کام کیا اور پھر میری زندگی کا میں کہوں گا کہ برا دور شروع ہو گیا جو دیکھنے اور سننے میں اچھا تھا وہ تھا پادری پرویز ناز کے سکول میں ٹیچنگ جاب پھر سے شروع کرنے  کا دور ---- میری بیوی ایک دی گلوبل انگلش اکیڈمی نامی سکول میں کام کر رہی پرویز صاحب نے ہم سے کہا کہ ہم ان کا تعمیر کردہ سکول چلائیں اور الحمدلللہ ہمیں سکول چلانے میں کو کسی قسم کی مسلہ نہیں تھا ہم نے ان کے سکول میں بڑی سوچ بچار کے بعد نوکری شروع کر دی.-------- ادھر یلو کیب تیار ہو گئی اور میرا بینک بھی آدھا رہ گیا میرا مطلب میری جمع پونجی میں سے سے تین سے چار لکھ کے قریب رہ گۓ ....... میں نے ٹیکسی کو کبھی کبھار روزی کے لئے نکالنا شروع  کیا لیکن وہ کوئی خاصہ اچھا نہیں چلا تو فیصلہ یہ ہوا کہ ٹیکسی بیچ دی جائے ------ سو ٹیکسی ایک لاکھ میں بیچ دی گئی ------- شجاع آباد کوکنگ آئل کمپنی کو خیر آباد کہا اور پادری پرویز کے سکول میں نوکری شروع ہو گئی------- 















-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

Translation

 Good morning Islam! Friends, my activities have become a bit random, so I apologize for not being able to write daily, but as soon as I have time, I have started writing knowing the spoils. The money in the bank was being spent and I was working in Shuj Abad Coking Oil Company as an assistant analyst. I used to take a lot of work and sometimes I would send it here and there .-------- But I learned a lot there. Almost all of them came to me. There came a time when I started handling the whole shift at night and if I continued to work there, I would have become a senior and would have increased financially, but perhaps God had sent me to the world to teach me peace. I worked in the company for only one year and then I will say that the bad times of my life started. Pervez Sahib, who was working in a school called The Global English Academy, told us to run the school built by him and thank God we did not have any problem in running the school. We got a job in his school after much deliberation. I started. The yellow cab was ready and my bank was cut in half. He started taking out taxis for subsistence from time to time but it did not go well, so the decision was made to sell the taxis. So the taxis were sold for one lakh. Shuj Abad Coking Goodbye to the oil company Said and the job started in Pastor Pervez's school -------




Comments

Popular posts from this blog

I Lost My First Baby

There is another incident/Explosion had happened in my life

Marriage Of My sisters