Day Second 28-05-2022

 بیشک میرا  یہ فیصل آج مجھے پتا چلا کہ اس وقت درست نہیں تھا پر بہنوں کی محبت اور والدہ کی گود کی گرمی نے یہ تلخ فیصلہ لینے پر مجبور کر دیا اپنے دوستوں کی ماؤں بہنوں کو دیکھ کر دل میں یہ خواہش جاگ اٹھی کہ کیوں نا میں بھی اپنی بہنوں کو جا کر لے آؤں اورپھر ہم سب مل جل کر رہیں اس خواہش  کو پورا کرنے کے لئے میں نے کراچی کے لیے کمر بستہ ہوا آج میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس وقت میرے دادا،دادی اور والد صاحب کے پاس میرے علاوہ کوئی بھی بچہ نا تھا  اور بچوں کے بغیر کسی گھر کی رونق کا کیا ہوتا ہے بچوں والے اور بغیر بچوں والے خاندان خوب سمجھتے ہیں پھر بھی نا جانے دل میں ایسی کیا ٹھانی کہ میں نے کراچی کا رخ کیا اور دوستو! میں  کراچی جانے  کے لیے بھائی نما چاچو کے ساتھ کراچی آنے کا ٹکٹ لیا اور اس وقت  ٹکٹ دو سو پچاس روپے میں تھا  جو آج دو ہزار سے بھی زیادہ ہے ............


    •              

           
                                       









-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

Translation

........... Of course, I found out today that my decision was not right at that time, but the love of the sisters and the warmth of the mother's lap forced me to make this bitter decision. Let me bring my sisters too and then let us all be together. To fulfill this wish, I am ready for Karachi. Today, I think that at that time my grandfather, grandmother and father have There was no child and what happens to the prosperity of a home without children? Families with children and without children understand very well. I took a ticket to Karachi with my brother-in-law uncle and at that time the ticket was 250 rupees which is more than 2000 today ........... 



                                             


Comments

Popular posts from this blog

I Lost My First Baby

There is another incident/Explosion had happened in my life

Marriage Of My sisters