During Duty Completion of B.Sc. and B. Ed. 27052022

سن ١٩٩٢-٩٣ میں میں نے فیڈرل گورنمنٹ اردو سائنس کالج سے جغرافیہ ارضیات اور کیمیا میں اپنی بی ایس سی مکمل کی. اور پھر ٹھیک اس کے بعد میں نے گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن سے بی ایڈ کی ٹریننگ حاصل کی. یعنی میں سن ١٩٩٥ میں ایک باقاعدہ تربیت یافتہ ٹیچر کی حیثیت سے ڈیوٹی کرنے لگا . پہلے جو کام بغیر تربیت کے کر رہا تھا اب وہ کام بڑے اچھے طریقے سے سرانجام پانے لگا.ساتھی مالمینمیں عزت اور بھی بڑھ گئی اور اس ساری ڈگریوں کے پیچھے دو شخصیات کو ہاتھ تھا ان میں ایک میری چھوٹی بہن شگفتہ اور اور میرے سکول کے پرنسپل جناب عمانویل ولیم تھے جنہوں نے یہ ممکن کیا کہ میں پہلے بی ایس سی جو بہن کے زبردستی کرنے پر کر گیا اور بی ایڈ میں اپنے پرنسپل کے ابھارنے پر .کر سکا .اس پر اس وقت میری تنخواہ میں بھی اضافہ ہو گیا اور احترام میں بھی.میری بہن کا کہنا تھا کہ آج جیسے بھی کر کے بی ایس سی کر لو تو مستقبل میں آپ کے کام آے گا. سو وہ ہو رہا ہے عزیزو! باتیں شائد آپ کے لئے دلچسپی کا سبب نا ہوں لیکن میری زندگی کے وو کڑوے سچ ہیں جن سے میری زندگی دوچار رہی ہے. بی ایس سی کرنے کر دوران بسوں میں سفر پھر کالج میں کلاس کے بعد سکول میں آخری تین پیریڈ لینا اور پھر گھر جا کے تھوڑی سا آرام کرنے کے بعد اپنا ہوم ورک کرنا اور پھر اسی طرح روزانہ ....... میری دوران بی ایس سی جو نوٹس میں بنا تا تھا میرا ہمسایہ جناب وارث سردار بھر پور طریقے سے استعمال کرتا تھا. اور سلسلہ بی ایس سی پاس کرنے تک جاری رہا. اور پھر خدا کے فضل سے میں نے اور بھائی وارث نے تعلیم مکمل کی. اور اس نے بیرون ملک کی کوشش شروع کر دی اور میں چونکہ اپنے گھر کو مدد کر رہا تھا اس لئے کوئی اور بات دماغ میں تھی ہی نہیں.میں شادی سے [پہلے اپنے گھر مدد کرنے کے لئے بڑی محنت کی ہے شائد آج کا نوجوان ایسا نہیں سوچتا وو تو آج صرف اپنے آپ کو معاشرے میں اونچا مقام دلانے کے لئے زیادہ کام کرتا ہے پر میری سوچ ذرا فرق تھی................... 


------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

Translation:

In the year 1-2 I completed my BSc in Geography and Chemistry from Federal Government Urdu Science College. And then right after that I got B.Ed training from Government College of Education. That is, I started doing my duty as a regular trained teacher in the year 9. What he used to do without training is now being done in a very good way. Respect among fellow Malmans has increased even more and behind all these degrees there were two personalities, one of them my younger sister Shagufta and my school. The principal was Mr. Emmanuel William, who made it possible for me to do my first B.Sc., which I did at the behest of my sister, and at the rise of my principal in B.Ed. Me too. My sister said that if you do BSc today, it will be useful for you in future. So that is happening dear! Things may not be of interest to you, but they are the bitter truths of my life. While doing BSc, travel in buses, then take the last three periods in school after class in college and then go home and do some homework after resting a bit and then do the same every day. My neighbor Mr. Waris Sardar used to make full use of B.Sc. And the series continued till passing B.Sc. And then by the grace of God my brother and I completed the education. And he started trying abroad and since I was helping my family there was nothing else in mind. I have worked hard to help my family before marriage [maybe today's young man I don't think so, today he only works more to elevate himself in the society, but my thinking was a little different ...................




Comments

Popular posts from this blog

I Lost My First Baby

There is another incident/Explosion had happened in my life

Marriage Of My sisters