I lost My Precious Personality in My Life
😪😭😥😪😭عزیزو! میں آپ سے صد معذرت خواہ ہوں کیونکہ دوران میں نے اپنی داستان کے دوران اپنے پیارے چچا جان کا ذکر نہیں کیا مری یہ وہ ہستی تھیں کہ جو فرمائش میرے والد یہ دادا جان پوری نہیں کرتے تھے وہ چچا جان پوری کرتے تھے اور پھر خوشی سے کرتے تھے . مجھے بچپن میں روسی کتے بہت پسند تھے چچا جان نے دو دفعہ مجھے یہ روسی کتے دلاے پر میری قسمت دونوں مر گئے .جس کا مجھے آج بھی افسوس ہوتا ہے . میں کا بہت خیال رکھا تھا پر نا جانے کہاں گلتی ہوئی . تو میں چچا جان کا میرے ساتھ پیار بتا رہا تھا طبیعت کے بڑے ٹھنڈے تھے جلدی غصے میں نہیں آتے تھے. اور شادی کے بعد تو بہت ہی ٹھنڈے ہو گئے تحت ہر بات بڑھی جلدی ماں جاتے تھے.کچھ عرصۂ چچی جان ہمارے ساتھ رہیں پھر وہ ان کو اپنے ساتھ جہلم شہر لے گئے جہاں ان کی نوکری تھی. میں اور دادا دوبارہ اکیلے رہ گئے ایک دوسرے کی مدد کے لئے کیونکہ دادا جان صبح کا ناشتہ بنا کر کام پر وچلے جاتے اور پھر میں باقی کام سکول سے آ کر سمبھال لیتا تھا.میں آپ کو شائد بتا چکا ہوں کہ پورے گھر کی صفائی اور پھر سبزی وغیرہ بی پکانا. اور پھر دوپہر کو دوستوں کو بھی ٹائم دینا اور جو میرا شوق تھا اس کو بھی وقت دینا .اپنی زندگی کی محرومیوں کو قصّہ بعد میں پہلے چچا جان کو پورے طور پر بتا لوں تو پھر. تو میرے پیارے چچا جان مجھے بعد میں پتا چلا کہ ٹی بی کے مریض تھے اپنے طور پر علاج کراتے رہے پر پھر جب طبیعت زیادہ بگڑھی تو علاج کے لئے کوئٹہ شہر کے ریلوے کے ہسپتال میں داخل ہو گئے اور پھر کیا پتا تھا کہ چچی جان ان سے آخری بار مل کر رخصت کر رہی ہیں.ایک مہینے کا اندر ہی ان کی ڈیڈ باڈی کوئٹہ سے بکس میں بند ہو کر آ گئی ......... 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
___________________________________________________________________________________
Translation:
Dear! I apologize to you for not mentioning my dear uncle during my story used to . As a kid, I used to love Russian dogs. Uncle John gave me these Russian dogs twice, and both of them died .I still feel sorry for them. I took great care of not knowing where to go wrong. So I was telling Uncle John's love for me. And after the marriage, it got very cold and everything went very fast. Mother stayed with us for some time and then she took him with her to Jhelum city where she had a job. Grandpa and I were left alone again to help each other because Grandpa John would make breakfast and go to work and then I would take care of the rest of the work after school. I may have told you that cleaning the whole house. And then cook vegetables etc b. And then in the afternoon to give time to my friends and also to give time to what I was fond of. So my dear Uncle John, I found out later that he was a TB patient and kept getting treatment on his own. She is saying goodbye to him for the last time. Within a month, her dead body came from Quetta in a box.😭😭😭😭😭😭😭😭😭


Comments
Post a Comment