ITS TIME TO START MY EDUCATIONAL FUTURE 07052022

......... جی تو عزیزو آج میں اپنی داستان کو آگے بڑھانے کی اجازت چاہوں گا.مجھے پوری امید ہے کے خداے ذولجلال کے فضل و کرم سے آپ سب خیر سے ہوں گے .تو عزیزو میں نے اپنے تعلیمی مستقبل کا آغاز سینٹ فرانسس زیویئر سکول سے کیا .میں نے جماعت نہم سائنس میں داخلہ لے لیا .سکول کے پرنسپل نے کہا کہ اس کی بہن تعلیم میں لاپرواہ تھی اس لیے اگر یہ لڑکا ٹسٹ پاس کرے گا تو اس کو داخلہ ملے گا پر خدا شکر ہے میں نے بڑے اچھے طریقے سے ٹسٹ پاس کر کے داخلہ لے لیا.پر دوستو میں کیونکہ پنجاب سے آیا تھا کراچی میں رہنے اور کراچی والوں کا پڑھائی کا طریقہ سیکھنے میں وقت لگا اور میری جماعت نویں میں اچھی پوزیشن نا آ سکی. نویں جماعت میں میرا گریڈ سی بن رہا تھا..لیکن میں نے پھر دن رات ایک کر کے اس گریڈ کو کی سے اے میں تبدیل کر دیا.جس کو بھی میر اس ترقی کا پتا چلا اسی نے میری تعریف کی.اور یہ کہا کہ طلبہ کا گریڈ دسویں جماعت کے امتحان میں آ کر گرتا ہے اور طلبہ کے ساتھ ایسا ہوا بھی پر میں نے گریڈ بڑھایا تو سننے والوں نے بڑی تعارف کی .میں رات رات پڑھتا رہا تو امتحان سے قبل تھوڑا بیمار بھی ہو گیا پر جلدی ہی ٹھیک ہو گیا . میری پڑھائی کے دوران میرا ایک دوست جو میرا ہم عمر ہے اپنے ماموں لوگوں کو ملنے جب کراچی آیا تو وہ میرے پاس بھی کھچھ دن رہنے کے لیے آ گیا . جس پر میرے ماموں نے کہا کہ زمانہ بہت خراب ہے کسی کو بھی اتنا اپنے پاس نہیں رکھتے اسے کہو کہ وہ اپنے رشتے داروں کے ہاں رہے. مجھے اچھا تو نہیں لگا پر ہماری دوستی اتنی اچھی تھی کہ وہ سمجھ گیا.اور پھر کراچی لالو کھیت چلا گیا جہاں و کے ماموں لوگ تھے. اور پھر وہاں سے آخر کار پنجاب کو روانہ ہو گیا میرا یہ دوست آج کل انگلینڈ میں مستقل رہائش پذیر ہے اور میں ادھر کراچی پاکستان . دوستو میرے پیارے دوستو! باتیں تو بہت ساری ہوتی ہیں پر کیا کروں وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوے  چھوٹا سا بریک لیتا ہوں کل ملوں گا اگلی یادوں کے ساتھ..........  





............

_________________________________________________________________________________

Translation

Dear Sir, Today I would like permission to continue my story. I sincerely hope that by the grace of God Almighty you will all be well. I started from St. Francis Xavier's School .I enrolled in ninth grade science Yes, I passed the test in a very good way and got admitted. But my friends, because I came from Punjab, it took time to live in Karachi and learn how to study in Karachi and my class could not get a good position in ninth grade. I was getting grade C in the ninth grade..but day and night I changed this grade from K to A. Anyone who found out about my progress praised me and said that The students' grades fall in the 10th class exams and this happened to the students but when I increased the grades, the listeners made a big introduction. Done. During my studies, a friend of mine who is my age, when he came to Karachi to visit his uncles, he also came to stay with me for a few days. To which my uncles said that the time is very bad. They do not keep anyone with them so much. Tell them to stay with their relatives. I didn't like it but our friendship was so good that he understood. And then he went to Karachi Lalu Khet where his uncles were. And then from there he finally left for Punjab. This friend of mine is now living permanently in England and I am here in Karachi, Pakistan. Friends my dear friends! There are a lot of things, but what can I do? Understanding the delicacy of time, I take a short break.





Comments

Popular posts from this blog

I Lost My First Baby

There is another incident/Explosion had happened in my life

Marriage Of My sisters