Meeting of Two known Husband and Wife who have become unknown

تو دوستو! سلسلہ آگے بڑھاتے ہیں آج میں ایک بارپھر آپ کو پنجاب لے چلتا ہوں اور آپ کے ساتھ کچھ یادیں شئیر کرتا ہوں . جب میں والدہ کو لے کر پنجاب گیا تو میرے والد صاحب بے حد خوش ہوے. دوستو! میرے ابو بڑے شریف اور سادہ سے بندے تھے اور میری والدہ ٹھہری شہر گوجرانوالہ اور پھر کراچی جسے شہر کی  تربیت یافتہ خاتون میرے والد صاحب کو ایسے انگلیوں پر نچاتی تھیں . ان کو ایک  بھی نہیں گننے دیتی تھیں . اور پھر عزیزو انہوں نے کراچی میں جب شادی کر رکھی تھی تو پھر میرے والد صاحب کو کیسے خاوند کی حیثیت دے سکتی تھیں. مگر والد صاحب ایک لمبے عرصے کے بعد میری ماں کو ملے تھے ان کو اس بات کی خبر نہیں تھی کہ وہ دوسری شادی کر چکی ہیں اور پھر میں بھی اس بات کو چھپایا کیونکہ میں ان کو رنجیدہ نہیں کرنا چاہتا تھا. گرمیوں کی چھٹیاں گزاریں اور پھر واپسی کا سفر ترتیب دیا تو ابو کچھ رنجیدہ سے ہو گئے ظاہر ہے بیوی کے جدا ہونا کیا ہوتا ہے یہ شاید بیوی والا ہی جن سکتا ہے. بہرحال ہم سب واپس کراچی آ گئے  اور پھر معمول کی سرگرمیاں پھر سے شروع ہو گئیں .مگر عزیزو ابو نے ہمیں رخصت ہونے سے پہلے سب کو کپڑے جوتے خرید کر دئیے جو بعد میں دادا جان نے بتایا کہ ان کی آمدنی تو اتنی نہیں تھی لیکن ادھار پر خریداری کر کے دی کہ واللدہ یہ نا سمجھے کہ مجھے خالی ہاتھ رخصت کر دیا. حالانکہ والدہ اسی رویہ کی حقدار تھیں . تو دوستو ہم واپس کراچی آ گئے . پھر میرا ان سے کافی عرصہ رابطہ نا رہا جس کا مجھے آج بھی بہت افسوس ہے ................. میری وہ عظیم ہستی یعنی میرے والد محترم مجھ سے خفا ہو گئے.............  😂😂😂😂😂😂



_______________________________________________________________________

Translation:

You guys! Continuing the series Today I will once again take you to Punjab and share some memories with you. When I went to Punjab with my mother, my father was very happy. Friends! My father was a servant of Bade Sharif and Saade and my mother lived in Gujranwala and then Karachi where a trained woman of the city used to dance my father on such fingers. They were not allowed to count a single one. And then dear, when she was married in Karachi, then how could she give the status of husband to my father. But my father met my mother after a long time, he did not know that she had remarried and then I also hid it because I did not want to offend her. Spend the summer holidays and then make the return journey. Abu Kuchh is upset. Obviously, what happens when a wife is separated? Anyway we all came back to Karachi and then the normal activities started again. But Aziz Abu bought us all clothes and shoes before he left. After shopping on credit, Walidah did not understand that he had left me empty-handed. Although the mother was entitled to the same attitude. So friends, we came back to Karachi. Then I did not get in touch with him for a long time which I am very sorry about even today ................. that great personality of mine i.e. my dear father got angry with me ... ..........😢😢😢😢😢




Comments

Popular posts from this blog

I Lost My First Baby

There is another incident/Explosion had happened in my life

Marriage Of My sisters