Time to Visit Again to My Birth Place (Punjab) 25052022
جب میں نے یہ خبر سنی تو پیرو تلے زمین نکل گئی نا جانے چچی نے کیا کیا خواب سجا رکھے تھے میرے چچا زاد بہن بھائی ابھی چھوٹے تھے ان کو سمبھالنے والا کوئی نا تھا. میرا مطلب ہے چچی اکیلی ہو گئی تھیں.. میں اور والدہ مرحومہ دونوںپنجاب چلے گئے اور ان کی جو چند ایک رسومات تھیں پوری کر کے واپس آ گئے .لیکن عزیزو! یہ دن بھی بڑے مشکل تھے کیونکہ پنجاب میں جو ہمارا گھر تھا میرے بعد اجڑ گیا تھا . دادا جان کبھی جہلم تو کبھی گاؤں میں اور فو ایک بار میرے پاس کراچی. تو وہ گھر پڑوسیوں نے آہستہ آہستہ قبضہ کر لیا اور جب ہم چچا کے افسوس کے لئے پنجاب گئے تو میرے رشتے میں تایا جان تھے ان کے گھر میں ٹھرے مجھے کچھ اچھا نہیں لگا. پھر میں تو آ گیا کیونکہ اس وقت اتنی سمجھ نہیں تھی کہ معاملات کو ٹھیک طرح سے سمجھ لیتا . واپس آ کے پڑھائی میں مصروفے عمل ہو گیا .دوستو! میں نے ابھی بارویں جماعت پاس ہی کی تھی تو میں دوبارہ پنجاب گیا والد صاحب اور دادا جان کو ملنے . مگر اس دفعہ میں وہاں جا کر ٹائیفائیڈ کا شکار ہو گیا اور والدہ صاحبہ کو مطلع کیا تو وہ مجا=مجھے کراچی لے کر آئیں .ابھی میں پوری طرح ٹھیک نہیں ہوا تھا کہ جہاں سے میں نے دسویں جماعت پاس کی تھی یعنی سینٹ فرانسس زیویر ہائی سکول کے پرنسپل جناب عمانویل ولیم نے مجھے گھر سے بلوایا اور آفس میں بیٹھا کر یہ کہا کہ ٹیچنگ کرو گے میں نے جواب دیا سر میں تو ابھی ٹھیک طرح سے تندرست بھی نہیں ہوا میرے لئے مشکل ہے پر وہ کہنے لگے نہیں آپ کر لو گے . دوستو ! میرے پیارے عزیزو! اپنے طلبہ پر پورا بھروسہ ہوتا ہے کہ وہ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں یہ آج میں بڑی اچھی طرح سے جانتا ہوں کیونکہ میں آج ٹیچر ہوں تو پھر انہوں نے مجھے سیدھا اپنی کلاس میں یعنی دسویں جماعت میں ریاضی کی کلاس لینے بھیج دیا آپ سمجھ سکتے ہیں کہ دسویں جماعت کے طلبہ کیا ہوتے ہیں ٹیچر کو انگلیوں پر نچاتے ہیں. پر خدا کا احسان ہے کہ خالص پڑھا تھا سو کلاس میں کھڑے ہو کر ان کے ہر سوال کو بڑی مہارت سے حل کیا اور ان کو مطمین کیا وہ دن اور آج کا دن میں ایک کامیاب معلم بن گیا...............😍😎😇💆
Translation:
When I heard this news, the earth came out from under Peru. I don't know what my aunt had dreamed. My cousins were still young. There was no one to take care of them. I mean Aunty was left alone .. My mother and I both went to Punjab and came back after completing some of their rituals. But dear! These days were also very difficult because our house in Punjab was deserted after me. Grandpa John, sometimes in Jhelum, sometimes in the village and once in Karachi with me. So the house was slowly taken over by the neighbors and when we went to Punjab for my uncle's pity, I was in a relationship with Taya Jan. I did not like staying in his house. Then I came because at that time I did not have enough understanding to understand the issues properly. I came back and started studying. Friends! I had just passed 12th class so I went to Punjab again to meet my father and grandfather. But this time I went there and got infected with typhoid and informed my mother so she brought me to Karachi. Mr. Emmanuel Williams, the principal of the high school, called me from his house and sat me in the office and said, 'You will teach.' Will. Friends ! My dear ones! I have full confidence in my students what they can and cannot do because I know very well today because I am a teacher today so they sent me straight to their class ie to take math class in 10th class. Understand what tenth grade students do when teachers dance on their fingers. But by the grace of God, he was a pure reader, so he stood in the class and solved every question with great skill and satisfied them. He became a successful teacher in that day and today. ....... 😍😎😇💆


Comments
Post a Comment