God Blessed us a son named Matthew on 4th Oct.2002
اسسلام و علیکم دوستو! کرتا ہو الله پاک کا فضل سے سب ٹھیک ہوں گے. تو دسوتو ہماری پہلی اولاد میری معاشی پریشانیوں کا شکار ہو گئی پھر کچھ عرصہ سناٹا ہونے کے بعد خدا نے پھر ہمیں اولاد کی نعمت سے سرفراز کیا اور پھر اس وقت جو ہمارا بیٹا میتھیو ہے پیدا ہوا میں نے اپنے تینوں بچوں کے نام خود ہے رکھے ہیں بائبل کو مد نظر رکھ کر اس کی پیدائش سے پہلے بڑا خیال رکھنا پڑا ڈاکٹر نے کہا کہ بے حد آیهتیت احتیاط کرنا پڑے گی سو ہم نے کی اور پھر خدا نے وقت پر ہمیں ایک بیٹے سے نوازا جو اس وقت پاکستان نیوی میں فوجی ہے .عزیزو خدا نے مجھے بیٹا دیا پر میرے باپ کو اپنے پاس بولا لیا اور یہ بات مجھے مری ماں نے بیٹے کی پیدائش کے کوئی سال بعد بتائی کہ مجھے پنجاب سے خط آیا تھا کہ تمھارا باپ فوت ہو گیا ہے پر میں نے اس لیے نہیں بتایا کہ میں بہت خوش تھا اور وہ مجھے اداس نہیں کرنا چاہتی تھیں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 میری وہ عزیز ہستی جس نے مجھے اس قا بل بنایا تھا کہ میں دنیا میں زندہ رہ سکوں مجھ سے جدا ہو گئی عزیزو یہ دکھ اتنا بڑا تھا کہ میں کافی عرصہ اس پریشانی نا نکل پایا اور پھر اس کے ساتھ ہی ہم بیٹے کی پیدائش سے پہلے ہم ڈرگ روڈ کرایہ کے گھر میں جا چکے تھے اب ہم دونوں میاں بیوی نوکری والے تھے اور میتھیو کے پاس ہمارے گھر آنے تک روکنے کے لیے کوئی نہیں تھا پھر میں نے اپنی نانی کو جو اس وقت زندہ تھیں کہا کہ وہ میتھیو کے پاس آ جائیں تو وہ اس کے پاس رہنے لگیں . اب نانی لوگوں کو ملنے ملانے والی تھیں اور ساتھ میں دائی ماں کا کام بھی کرتی تھیں اور تنگ آ کر انہوں نے کہا کہ مجھے قیوم آباد جانے دیا کرو میرے مریض میری رہ دیکھتے ہیں. پھر میں نے چھوٹی بہن کو رکھا پر وہ بھی تنگ آ گئی پھر میں نے صبا سے کہا صبا امی کے ساتھ تعاون کر لو تاکہ ہمارا مسلہ حل ہو جائے اس نے کہا ٹھیک ہے اصل میں اس کا مسلح کم میرے سسرال کا زیادہ تھا کان بھرنے والے بڑے لوگ ہوتے ہیں تفصیل آپ خود سمجھدار ہیں آورپھر میں بھی گھر والوں کے سبق کے لیے چاہتا تھا کہ الگ رہوں کیونکہ ان میں احساس پیدا کرنے کے لئے ...... پر ان لوگوں میں ایسا نا پیدا ہونا تھا نا ہوا پھر بھی عزیزو ہم قیوم آباد واپس آ گئے اور پھر کچھ برائیوں کو ختم کیا اور کچھ نے جنم لیا جو میں کل بتا نے کی کوشش کروں گا ..................
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------
Translation
Hello friends! By the grace of Allah, all will be well. So Dasuto, our first child became a victim of my financial troubles. Then after some time of senate, God again blessed us with the blessing of children. We had to take great care of the Bible before it was born. The doctor said that we have to be very careful, so we did it and then God gave us a son in time who is currently a soldier in Pakistan Navy. Dear God gave me a son but my father told me about it and my mother told me about this a year after the birth of my son that I had received a letter from Punjab that your father has died but I did not do that. "I was very happy and she didn't want to make me sad. The dear person who made me able to live in this world apart from me." Beloved, the grief was so great that I could not get out of this problem for a long time and then with the birth of our son we had gone to a drug road rented house. Now we are both husband and wife working. She and Matthew had no one to stop them from coming to our house. Then I told my grandmother who was still alive to come to Matthew and she would stay with him. Now Nani was going to meet people and at the same time she was working as a midwife and when she got fed up she said let me go to Qayyumabad my patients take care of me. Then I kept my younger sister but she also got bored. Then I told Saba to cooperate with Saba Ami so that our problem would be solved. She said: OK. There are big people who are self-explanatory. I also wanted to be apart for the lessons of the family because I wanted to create a feeling in them. Dear friends, we came back to Qayyumabad and then eliminated some evils and some were born which I will try to tell tomorrow ..................


Comments
Post a Comment