Forgotten Son Was creating So Many Problems With Me Day By Day
عزیزو اسلام و علیکم! آپ کی سلامتی ہو ! میں ایک ایسا شخص ہو جس کبھی بھی اجج تک سکون نصیب نہیں ہوا اس کی وجہ آج تک جان نہیں سکا خدا سے بہت بار پوچھا پر ہر بار کوئی نشان نہیں ملا. اب میرا یہ بھائی روز میرے لئے ایک نئی مشکل کھڑی کرتا تھا غلط صحبت کی وجہ سے نشہ کا عادی ہو چکا تھا اور انجکشن تک بھی لگاتا تھا. اور جب نشے میں ہوتا تھا تو پھر مجھے اور گھر میں ہر ایک کو گالی گلوچ کرنا اور مار پیٹ کرنا اس کا معمول تھا.میں سے کہا کہ یا تو اس کو نکال دو یا مجھے چھوڑ دو پر والدہ کو ہر بار وہی عزیز رہا دوستو اس کی وجہ میں بتا چکا ہوں کہ شروع سے جو میں الگ رہا ہوں. تو پھر کیا مجھے فیصلہ کرانا پڑا کہ میں گھر چھوڑ دوں . اب مجھے یہ فیصلہ کرنا تھا کہ اگر میں جاؤں تو کہاں تو پھر میں نے کچھ سوچ بچار کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ سسرال کراے پر شفٹ ہو جاتا ہوں جب میں نے آگے سسرال میں بات کی تو وہ جیسے پہلے ہی تیار تھے کہنے لگے ٹھیک ہے. تو پھر جب میں نے والدہ کو جب اپنی مرضی بتائی کہ میں یہ کرنے جا رہا ہوں تو تھوڑی دیر کے لئے پریشان ہوئی پھر ٹھیک ہو گئیں .اس کی بھی وجہ تھی وہ یہ کہ دونوں بہنوں کی پابندیاں ختم ہو جاتیں گی . اور پھر آزادی سے جو وہ کرنا چاہتے تھے کر سکیں گے.آپ کو کیا لگتا ہے میں ایسی باتیں کر کے اپنے آپ کو رسوا کر رہا ہوں ...... نہیں دوستو میں یہ بتا رہا ہوں کہ جن پیاروں کے لئے میں پنجاب سے وں اپنے عزیز اور مقدم رشتوں کو چھوڑ آیا تھا آج مجھے یاد آ رہے تھے. ان میرے بہن بھائیوں کو میری ضرورت نہیں تھی وں کو میری ضرورت تھی. لیکن میں سمجھ نا پایا اور وہاں سے بھاگ کر کراچی چلا آیا. بس دوستوں اس معاملے میں میں بڑا ضدی ہوں جو ٹھان لیتا ہوں کر گزرتا ہوں. پھر کیا تھا چلا آیا پاکستان اسٹیل مل کے سامنے شاہ ٹاون میں پھر سے زیرو سے شروع کرنے دوستو میں نے قیوم آباد والے گھر سے صرف یسوع کہنے والے پادریوں کو نکال دیا پر بہنوں کے جو غلط رابطے استوار ہو گئے تھے وں کو نا روک پایا. وں دونوں تعلقات کا انجام شادی ہوا. لہذا میں نے بڑی بہن کو اپنے ہاتھ سے مسٹر جسٹن یونس کے ساتھ رخصت کے اور چھوٹی والی نے اس کی نوبت نہیں آنے دی .مطلب آپ سمجھ گئے ہوں گے کورٹ میرج............... جس سے میں آج تک نہیں ملتا پچھلے سال مئی میں میرے بیٹے کا کار ایکسیڈنٹ ہوا تو چھوٹی والی بہن آئی دیکھنے کے لئے پر میں نے صرف سر پر ہاتھ رکھنے کے علاوہ کچھ زیادہ بات نہیں کی.. سو ان لوگوں نے ہر ممکن کوشش کی کہ میں کسی طرح ان کے راستے میں نا آؤں سو میں ہٹ گیا.................. اور میں یہاں آ کر نوکری کے لئے شہر جانے لگا...............
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Translation:
Dear Islam and peace be upon you! Peace be upon you! I am a person who has never had peace till today. I have not been able to know the reason till today. I have asked God many times but every time I have not found any sign. Now this brother of mine used to create a new problem for me every day. He had become addicted to drugs due to wrong company and even used to inject. And when he was drunk, he used to abuse and beat me and everyone in the house. That's why I've been telling you that I've been separated from the beginning. So I decided that what I really needed to do was learn how to do it right. Now I had to decide where to go if I go. Then after some deliberation I decided that my father-in-law would be shifted for rent. Is. So when I told my mother that I was going to do this, she got upset for a while and then she got better. And then they will be able to do freely what they wanted to do. Do you think that I am humiliating myself by saying such things ... No friends, I am telling you that for those for whom I am Punjab I had missed my dearest and foremost relationships since I was missing today. My siblings didn't need me, they needed me. But I did not understand and ran from there to Karachi. Just friends, in this case, I am very stubborn, I go through what I decide. What happened next? In front of Pakistan Steel Mill in Shah Town, starting from zero again. . The relationship ended in marriage. So I said goodbye to my older sister with Mr. Justin Younes and the younger one did not let her turn come. What I don't get to this day is that when my son had a car accident in May last year, my younger sister came to see me, but I didn't talk much except to put my hand on my head. So they tried their best. That I should not get in their way somehow, so I left .................. and I came here and started going to the city for a job ....... ........


Comments
Post a Comment