Making Preparation of My wedding and Face lots of difficulties 05062022
اسلام و علیکم دوستو! میں معذرت خواہ جو گزشتہ دو تین دنوں سے میری ملاقات نہیں ہو پائی ایک تو میری آج کل طبعیت ناساز ہے اور دوسرے میرا انٹرنیٹ بڑا سست جا رہا ہے . تو بھی آپ کی خدمت میں حاضر ہوں اپنی ٹوٹی پھوٹی ادھوری کہانی لے کر . تو عزیزو ! میری شادی میں سارے انتظامات مجھے خود ہی دیکھنے تھے کیوں کہ میرے جو بھائی صاحب تھے وو نا صرف بے ایمان تھے بلکہ غیر ذمہ دار بھی. تو چونکہ میرے پاس شادی کے لیے کوئی انتظام نہیں تھا لہذا سود پر پیسہ لیا اور اس پیسے سے بہنوں ، بھائی اور میری خریداری کی گئی باتیں بڑی عیب لگ رہی ہوں گی لیکن کیا کریں یہی سچ ہے شادی کے سارے میں گھر کی مرمت اور رنگ روغن اس کے ساتھ شادی کے کارڈز کی چھپائی اس کا ڈیزائن منتخب کرنا جیسے ڈھیروں کام تھے آپ سمجھ سکتے ہیں کے شادی میں کتنے کام ہوتے ہیں ادھر سسرال میں کچھ مشترکہ پروگراموں کے متعلق وقت اور دن کا تقرر بھی اہم تھا الغرض بیشمار کام تھے اور میں اکیلا تھا - کارڈز چھپ جانے کے بعد ان کی تقسیم کا کام تھا وو بھی مجھے ہی کرنا تھا میں نے کیا ساتھ ہی ساتھ ڈیوٹی بھی جاری تھی اگر چھٹیاں کرتا تو تنخواہ میں سے پیسے کٹنے کا ڈر بھی تھا لہذا اسے بھی نبھانا تھا سو نہ رہا تھا - عزیزو! یہ شادی میرے حلقہ احباب میں بڑی اہم تھی میرے تمام دوستوں اور عزیزوں کو اس شادی کا بڑی بے صبری سے انتظار تھا میرے دونوں سکولوں کے اسٹاف کو بھی اس کا انتظار تھا. میں ان دنوں شدید پریشانی کا شکار تھا میری اس پریشانی کی بہت ساری وجوہات تھیں . ان سب وجوہات میں سر فہرست میری شادی میں میرے والد اور میرے دادا جو میرے لئے سب سے زیادہ اہم تھے وہ شریک نا تھے. اس پریشانی کو حل کرے کے لئے میں نے اپنی والدہ کو زادہ راہ دیا اور اپنے والد محترم اور اپنی والدہ کے مجازی خدا کو لینے بھیجا اور پھر والدہ مرحومہ اپنے میکے میں گھوم پھر کر واپس آ گئیں کہ تیرے والد صاحب مجھے ملے ہی نہیں جہاں گھر تھا یعنی جہلم شہر میں بھی نہیں راولپنڈی میں بھی نہیں پھر لاہور میں میری ایک چچا زاد بہن تھیں وہاں بھی نہیں ملے میری امی کا کہنا تھا میں جہاں جاتی تھی وہ لوگ بتاتے تھے کہ وہ ایک دو روز ہی ہوے یہاں آے ہوے تھے لیکن چلے گئے. دوستو! 😥😥😥😥😭😭😭😭😰😰😰😪 😪 میری عظیم ہستیاں میری شادی میں شریک نا ہو سکی. میں آج یہ سوچتا ہوں کہ کاش میں خود ابو کو لینے چلا جاتا تو شائد میں ابو جان کو لانے میں کامیاب ہو جاتا. پتا نہیں آج میری والدہ بھی اس دنیا میں نہیں ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ وہ میرے ابو جان کو لانا ہی نہیں چاہتی تھیں.-------- بات ختم نہیں ہوئی دوستو ------ بات کو اگلی قسط میں لکھتا ہوں-----
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Translation:
Hello friends! I am sorry that I have not been able to meet you for the last two or three days. Even then I am at your service with my broken and incomplete story. You dear I had to look after all the arrangements in my marriage because my brothers were not only dishonest but also irresponsible. So since I did not have any arrangement for marriage, I took money on interest and with this money my sisters, brother and my purchase will look like a big defect, but what can I do? This is true. There were a lot of tasks like printing wedding cards and choosing its design. You can understand how much work is done in a wedding. On the other hand, the appointment of time and day for some joint programs in the in-laws was also important. I was alone - after the cards were hidden, I had to distribute them. I also had to do it. At the same time, I was on duty. Was not - dear! This wedding was very important in my circle of friends. All my friends and loved ones were waiting for this wedding with great impatience. The staff of both my schools were also waiting for it. I was suffering from severe anxiety these days. I had many reasons for this anxiety. For all these reasons, my father and my grandfather, who were most important to me, were not present at my wedding. To solve this problem, I gave my mother a way out and sent for my father and my mother's virtual god There was a house, not even in Jhelum city, not even in Rawalpindi, then I had a cousin in Lahore, but I didn't find her there either. Gone. Friends! عظیم 😪 My great personalities could not attend my wedding. Today I think that if I had gone to fetch Abu myself then maybe I would have succeeded in bringing Abu Jan. I don't know, my mother is not in this world today and I think she did not want to bring my Abu Jan at all. I write-----



Comments
Post a Comment