Marriage Of My sisters

 اسلام و علیکم دوستو! الله پاک آپ کو خوش رکھے. آمین  عزیزو میرے قیوم آباد چھوڑنے کے بعد بڑی والی بہن جو تھی تو بڑی پر مجھ سے چھوٹی ہی تھی یہ اظہار کیا کہ میں نے ایک جسٹن یونس نامی لڑکا پسند کیا ہے جو جیسا بھی ہے میری اس سے شادی کر دیں . مجھے وہ لڑکا پسند نہیں آیا پر بہن کے ضد کنے پر مجھے ہاں کہ کر یہ شادی کر دینی پڑی. پھر میں اور میری بیوی یہاں شاہ ٹاون سے گۓ اور گھر کے اندر ہی پادری صاحب کو بلا کر یہ شہدی کر دی گئی دوستو خدا سے ابھی تک پوچھتا ہوں کہ میں اسی طرح مشکلات میں ہی رہ کر اس دنیانسے چلا  جاوں گا - دوستو جب سے میں نے کام کرنا شروع کیا ہےکبھی خوشحال نہیں دیکھا اپنے آپ کو شادی سے پہلے کچھ اچھا تھا پر والدہ اور بہنوں نے کچھ بینک میں جمع نہیں کرنے دیا- جب شادی ہو گئی تو مہنگائی نے کچھ جمع نہیں کرنے دیا سو آج تک  آ رہا ہے جو کچھ کمایا بچے پالنے میں خرچ کردیا اور پھر کبھی تو اتنے مشکل حالات بھی آے کہ زیورات بھی بیچ کر حالات سے نپٹنا پڑا . بہرحال میں شہر سے جاب کر کے شام تک لوٹتا تھا اور صبح اندھیرا ہی ہوتا تھا جب میں گھر سے نکل آتا تھا. دونو بہنیں شادی کر کے اپنے گھر میں رہنے لگیں اور پھر والدہ اور لے پالک بھائی اور بری بہن قیوم آباد والے گھر میں رہنے لگے اور اور وقت کے ساتھ جو جیسا ہے اسے اس کے حال پر چھوڑ کر میں اپنے بچے پالنے لگا --------- بھائی صاحب نے حد سے زیادہ تنگ کر رکھا تھا پر والدہ اس ریشتے کو نبھارہی تھیں شائد اس لئے بھی کہ لوگ کیا کہیں گے اور پھر اس لڑکے کو اس کے اصل والدین بھی قبول نہیں کرتے تھے وہ کئی مرتبہ نشہ کر کے وہاں جاتا او اس کے ساتھ خوب مار پیٹ کر کے آتا تھا اور پھر وہ مجھے شکایت کتے تھے کہ اقبال دیکھو اختر آیا تھا اور ایسی لڑائی کر کے گیا ہے تو میں یہ جواب دیتا کہ وہ جب میری بات سنتا نہیں تو مجھے کیونکر شکایت کتے ہو- پر ہمیشہ مجھے ہی یہ سب بتاتے تھے------- آخر کار وقت آیا کہ قیوم آباد والا گھر بیچا جائے-----












------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

Translation:

Hello friends! May Allah keep you happy. Amen. After I left Qayyumabad, my elder sister, who was younger than me, expressed that I have chosen a boy named Justin Younis, who is my wife. I didn't like that guy but because of my sister's stubbornness I had to marry her. Then my wife and I went here from Shah Town and I called the pastor inside the house and he was martyred. I have started working, I have never seen happiness, I was good before marriage, but my mother and sisters did not allow me to deposit anything in the bank - when I got married, inflation did not allow me to deposit anything, so it is still coming. What he earned he spent on raising children and then sometimes there were such difficult situations that he had to deal with the situation by selling jewelery. Anyway, I used to come back from the city after work in the evening and it was dark in the morning when I came out of the house. The two sisters got married and started living in their own house and then the mother and foster brother and the bad sister started living in the house in Qayyumabad and with the passage of time I left it as it is and started raising my children. --------- I used to go there and beat him up and then he used to complain to me that Iqbal, look, Akhtar had come and after such a fight, I would answer him that when he does not listen to me, how can I? Dogs complain, but they always told me all this.------------- 




Comments

Popular posts from this blog

I Lost My First Baby

There is another incident/Explosion had happened in my life