Wedding Night Strange & Wedding Dinner with In-laws and others
اسلام و علیکم دوستو! معذرت خواہ ہوں جو میں مسلسل آپ کے ساتھ رابطے میں نہیں رہتا. لیکن کیا کروں ایک تو بجلی کے آنے اور جانے کے کوئی اوقات نہیں ہیں .اور دوسرے میری طبیعت تھوڑی سی نا ساز تھی لکن اب ٹھیک ہے. سو میں آپ کو سوھاگ رات کے بارے میں بتا رہا تھا جو کوئی نہیں بتاتا دوستو! میں بھی نہیں بتاؤں گا پر چند باتیں ضرور آپ کے ساتھ بانٹوں گا. وہ یہ ہیں کہ جب اس خاص رسم کا آغاز ہوا تو میں بلکل تھک چکا تھا کیونکہ گٹھنے کی چوٹ نڈھال کر دیا تھا. اور دوسرے میں نئی نوویلی دلہن کو خوب کھانسی نے تنگ کیا ہوا تھا پھر بھی ہم نے اس کو رسمن پورا کیا اور اس میں میں نے اپنی دلہن کو چند نصیحتیں کیں کہ دیکھو میرے ریشتیاپ کے رشتے ہیں یعنی ماں بہنیں اور بھائی اور میرے ساتھ میری نانی اور سب سے چھوٹے ماموں جان بھی رہتے تھے. یہ سارے رشتے اب امبر صبا کے ساتھ بھی جڑ گئے ہیں تو ایک فرمانبردار بیوی کی طرح اس نے سر جھکا کر جی کہا جو مجھے پسند آیا اور میں میں مطمئن ہو گیا کہ اب مجھے فکر نہیں ہے کہ میری بیوی کہیں گھر کا ماحول کو خراب تو نہیں کر دے گی. خدا کے فضل سے ایسا کچھ نہیں تھا ............ دوستو صبح ہوتے ہی ایک نیے واقعے نے جنم لیا اور وہ یہ تھا کہ سب خواتین نے اور خاص طور پر میری چھوٹی بہن نے دروازہ کھٹکھٹا کر کھلوا دیا اور پھر ایک عجیب سی افواہ پھیلا دی کہ بھابھی خدا نخواستہ کنواری نہیں تھیں عزیزو! زندگی میں بڑی عجیب باتوں نے مجھے رولایا اور پریشان کیا ہے اب ہی ایک ںئی پریشانی آ گئی ٹھوس وقت میں نہیں جانتا تھا کہ ایسا کیا ہو گیا کہ میری بیوی پر ایسی الزام تراشی ہو رہی تھی............. سمجھ میں اب آیا اور امید کرتا ہو آپ بھی سمجھ گئے ہوں گے ہمارے شادی کی رات کے بستر کو دیکھ کر یہ شوشہ چھوڑا گاتا تھا.حالانکہ سب اچھی طرح سے جانتے تھے کہ میں ایکسیڈنٹ کی حالت میں تھا ........ میں اس بات کو زیادہ بحث کروں گا آپ شائد سمجھ گئے ہیں .......... تو دوستو اگلا پروگرام ولیمہ کا تھا میرے ایک مسلم دوست نے کھانے اور باقی انتظام کی ساری ذمہ داری لے رکھی تھی جو اس نے بڑی خوبصورتی سے نبھائی دلہا صاحب بیوی سمیت اسٹیج پر براجمان ہوے اور پھر ولیمہ کا پروگرام شروع ہوا ساتھ ہی سسرال بھی اس پروگرام پر مدعو تھا وقت کی پابندی کرتے ہوے جناب سسر جی پہنچ گئے ولیمے کے بعد بیٹی اور داماد کو ساتھ لے جانے کے لیے دوستو اس دن ایک اور عجیب بات ہوئی وہ یہ کہ بہن نے میری جیبوں میں خود ہاتھ دال کر سلامیوں کے سارے پیسے نکال لئے اور یہ کہا کہ ٹینٹ سروس والوں کو بل ادا کرنا ہے اور مجھے کنگلہ کر کے سسرال روانہ کردیا - بہن کی اس کاروائی کو حیرانگی سے دیکھتا ہی رہ گیا ......... ڈھنگ سے کھانا بھی نہیں کھا پایا اور پھر اسی پریشانی کو ساتھ لے کر سسرال پنہچ گیا ----------- باتیں تو آگے بہت ساری ہیں جائیے گا نہیں...............
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Translation
Hello friends! I'm sorry I don't keep in touch with you. But what can I do? There is no time for electricity to come and go .And my health was a little uncomfortable but now it is fine. So I was telling you about the honeymoon that no one tells friends! I will not tell you but I will definitely share a few things with you. They are that when this special ritual started, I was very tired because of the knee injury. And in the second, the newlywed bride was bothered by a bad cough, yet we performed the ritual, and in it, I gave my bride some advice, "Look, I have a real relationship, that is, mother, sister, brother, and my wife with me." Granny and the youngest uncles also lived. All these relationships are now connected with Amber Saba too. Like an obedient wife, she bowed her head and said what I liked and I am satisfied that now I don't have to worry about my wife spoiling the home environment. So will not. There was no such thing by the grace of God ............ Friends, a new incident took place in the morning and that was that all the women and especially my younger sister knocked on the door and opened it. And then spread a strange rumor that the sister-in-law was not a virgin, God willing! The weirdest things in my life have made me cry and upset me. Now there is a new problem. ... I understand now and I hope you have understood too. Looking at our bed on our wedding night, I used to leave this shusha. Although everyone knew very well that I was in a state of accident .... .... I will discuss this more. You may have understood .......... So friends, the next program was for Williama. A Muslim friend of mine took all the responsibility of food and other arrangements. Which he performed beautifully. The bridegroom and his wife were on stage together and then William's program started. At the same time, the father-in-law was also invited to the program. Another strange thing that happened that day, my friends, was that my sister put her hand in my pocket and took out all the salute money and said that the tent servicemen have to pay the bill and sent me to my father-in-law. Sister I watched this action with astonishment ......... I couldn't even eat properly and then my father-in-law arrived with the same problem. There are many ahead, I will not go ...............





Comments
Post a Comment