A Big Worst Incident in My Life
دوستو! آداب میں آپ سب کا مشکور ہوں جو وقت نکال کر میری زندگی کے حقیقتوں کو جانتے ہیں.---- یہ سن ٢٠٢٠ مئی کے مہینے کی بات ہے -- میرا بیٹا میتھیو جو سن ٢٠١٩ میں پاکستان نیوی کی فوج میں بھرتی ہوا تھا ایک دن صبح قریباً سات بجے کے قریب گھر آیا وہ فوجی یونیفارم میں ہی تھا --- گھر آ کر یونیفارم اتارا اور یہ کہ کر سویا کہ مجھے گیارہ بجھے اٹھا دینا مجھے کام ہے جب گیارہ بجے تو مئی نے اپنی بیگم سے کہا کہ ہنی کو اٹھا دو اس نے کہا تھا ہم میتھیو کو گھر میں ہنی کہتے ہیں ------ صبا نے اس کو اٹھا دیا وہ اٹھا اور تیّار ہوا دوپہر ہو گئی میتھیو کی ماں نے پراٹھا بنا کے دیا وو کھا کر نکل گیا کوئی چار بجے کا وقت ہو گا مجھے اس کا فون آیا کہ پاپا آپ کہاں ہیں میں بات کر رہا تھا کہ اس نے بات بند کر دی اور پھر اس کے دوست نے فون کیا کہ میتھیو کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے جناح ہسپتال آ جائیں بس پھر میرے پاؤں تلے زمین نکل گئی میں نے اپنے سالے کو ساتھ لیا ارو چپکے سے موٹر بائیک پر نکل آے اور جناح میں پہنچے تو میتھیو وہاں نہیں تھا میں اور سالہ بلکہ میرا ایک طالب علم اور خالہ کا بیٹا ہے ہم نے وہاں ڈھونڈا لیکن وہاں نہیں تھا پھر اس کے دوست کا فون آیا کہ ہم لوگ شفا ہسپتال پہنچ گئے ہیں وہاں آ جائیں ہم وہاں پہنچ گئے اور جب اس کی حالت دیکھی تو بس اس ا باپ میری کیا حالت ہو سکتی تھی آپ والدین اور دوست سمجھ سکتے ہیں --- نیوی والوں نے علاج شروع کر دیا اور صرف علاج نہیں فوری علاج ----- خدا نے وسیلہ بنایا اور معالجوں نے کوشش کی تو کچھ بہتری اور ہمیں امید لگی کہ میں اور میری بیوی میری دونوں بیٹیاں اور کچھ عزیز ہسپتال پنہچ گئے بیٹے کو بھی تھوڑی ڈھارس ہوئی کہ میرے گھر والے میری دیکھ بھال کے لئے پہنچ گئے ہیں اور پھر جب ہم سب کے ہوش اوڑھے جب ڈاکٹروں نے یہ بتایا کہ پیٹ میں بہت خون جمع ہو گیا ہے ہمیں وہ نکالنا ہے یک دوران کچھ بھی ہو گیا تو ہمیں لکھ کے دیں کہ ہم فوری طور پر جو مناسب ہوا کر دیں گے اور آپ ہمیں کوئی الزام نہیں دیں پھر اس بات پر میری حالت خراب ہوئی اور میں نے جذبات میں آ کر ڈاکٹروں سے تھوڑی خفگی سے بات کی. پر وہ میری حالت کو سمجھتے ہوے بڑی نرمی اور پیشہ وارانہ طریقے سے مجھے سمجھایا کہ خدا نا کرے کوئی پیچیدگی ہو ہم نے اپنا فوجی بچانا ہے اور خاص طور پر میرے بیٹے کے ڈاکٹر نے کہا کہ میں پہلے بھی اپنے ایک فوجی کو بچا نہیں سکا اس لئے میں اس کیس کو ایک چلینج سمجھ کر کروں گا --------- میں اس ڈاکٹر کی ذہانت کی تعریف کرتا ہوں ---- خدا نے اس کو حکمت سے نوازا اور اس نے اپنی پوری جان لگا دی اور میرا بیٹا بچ گیا.---------- میں دل کا مریض اپنے بیٹے کے ساتھ ہسپتال میں پورا مہینہ رہا فرش پر صرف چادر بچھا کر سوتا تھا ---------
----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
TRANSLATION
Friends! I am grateful to all of you who take the time to know the facts of my life. He came home around seven o'clock in the morning, he was still in his military uniform --- came home, took off his uniform and said that he had to wake me up at eleven o'clock. Pick him up, he said, we call Mathew honey at home---------------------------- Saba picked him up, he got up and got ready. It was noon. Mathew's mother made paratha and gave it to him. It would be time for me to get a call from him asking where are you papa I was talking he hung up and then his friend called that Mathew has had an accident Jinnah come to the hospital just under my feet I took my brother-in-law with me and Aru secretly came out on a motorbike and reached Jinnah, but Mathew was not there, me and Shali, but one of my students and my aunt's son. We searched there but he was not there. K A call came from a friend saying that we have reached PNS Shifa Hospital, come there, we reached there and when we saw his condition, I just thought, what could be the condition of my father, you parents and friends can understand--- Navy people Started treatment and not only treatment but quick treatment--------------------- God made a resource and the doctors tried, there was some improvement and we felt hopeful that I and my wife, my two daughters and some dear ones reached the hospital and my son also got a little relief. It happened that my family came to take care of me and then when we all regained consciousness when the doctors said that there is a lot of blood in the stomach and we have to drain it. That we will immediately do what is appropriate and you don't blame us, then my condition worsened and I got emotional and talked to the doctors a little nervously. But he understood my condition and explained to me in a very gentle and professional manner that God forbid there should be any complications, we have to save our soldier and especially my son's doctor said that I could not save one of my soldiers before. So I will take this case as a challenge--------- I admire the intelligence of this doctor---- God blessed him with wisdom and he put his whole life and My son was saved.---------- I was a heart patient with my son in the hospital for a whole month.

Comments
Post a Comment