There is another incident/Explosion had happened in my life
میرے عزیز دوستو میں آپ کا تہ دل سے مشکور ہوں جو میری ان ذاتی سی باتوں میں دلچسپی لیتے اور ان کو ایسے ہی محسوس کرتے ہیں جیسے میں ان کو لکھتا ہوں عزیزو گو کہ یہ میری ذاتی باتیں ہیں پر شائد میرے ساتھ ہونے والے یہ واقعات اپپ کے مشاہدے میں یا خود کے ساتھ رونما ہوے ہوں میرے محترم دوستو حال ہی میں ایک واقعه میری زندگی میں پیش آیا جو میں سوچ نہیں سکتا تھا ہوا یوں کہ جب سے میرے سالے کی فوتگی ہوئی تھی میں ذاتی طور پر بڑا ہی غمگین تھا میرے اس کے ساتھ بڑے اچھے دن گزرے تھے میں کوشش کر رہا تھا کہ سالے کی بیوی بچوں کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو کیونکہ اب اس گھر میں میرے علاوہ کوئی بڑا نا تھا پر میں نہیں کہ ایک انتہائی بےغیرت شخص امریکہ میں بیٹھ کر رہنمائی کر رہا ہے کیوںکہ میرے سالے کی بیوی کا اس بےغیرت آدمی سے مسلسل رابطہ تھا اور وہ اس کو باقائدہ بتاتا تھا کہ اب کیا کرنا ہے پھر امریکہ سے تحفہ تحائف آنے شروع ہو گئے راتوں ٹیلیفون باتیں رہتی. ادھر سے ہدایت یہ تھی کہ ان کو کسی طرح اس گھر سے نکال دو تاکہ جو ہم رات بھر بات چیت کرتے ہیں ان کو اور باقی خاندان والوں کو پ...